Language: ENGLISH

کمپنی پروفائل

فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ(PMPKL) میں خوش آمدید .

فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ ملحقہ فلپ مورس انٹرنیشنل اِن کارپوریٹڈ (PMI) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اندراج یافتہ ایک پبلک کمپنی ہے۔

مزید معلومات کیلئے PMI ویب سائٹ پر فلپ مورس پاکستان کا مارکیٹ پیج ملاحظہ کیجئے۔

https://www.pmi.com/markets/pakistan/en

فلپ مورس انٹرنیشنل نے 2007 میں ایک مقامی کاروبار میں بڑا حصہ حاصل کیا۔ اِس وقت فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ تمباکو کے پتوں کاتھریشنگ پلانٹ، دو سگریٹ بنانے والی فیکٹریاں، ملک بھر میں سیلز دفاتراور تقریباََ1,100 ملازمین پر مشتمل افرادی قوت رکھتی ہے۔

تصور اور نصب العین فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈکا نصب العین ہے: بالغ اسموکر ز کیلئے اعلیٰ ترین معیارکی جدید اور منفرد تمباکو مصنوعات اسموکرز کی ترجیحی قیمت میں پیش کر نا اپنے اسٹاک ہولڈرز کیلئے زیادہ سے زیادہ فائدے کے مواقع پیدا کرنا ایک ذمہ دار کارپوریٹ کمپنی کے طور پر کردار ادا کرنااور دیانت کے ارفع ترین معیار کے ساتھ کاروبار کرنا ہم اپنے ملازمین کی ٹیم ورک کے جذبہ کیساتھ پیشہ ورانہ تربیت ، انہیں کام کے ایک شفاف اور محفوظ ماحول کی فراہمی اور ان میں عجز و انکسار پر مبنی قائدانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھاکر ان کی مسلسل بہتری اور ترقی پر کاربند ہیں۔ علاوہ ازیں کمپنی تعلیمی میدان، ماحولیاتی استحکام اور ناگہانی آفات میں مدد و بحالی کے حوالے سے مختلف کارپوریٹ سماجی سرگرمیوں میں بھی تندہی سے مصروف ہے تا کہ کمپنی اپنے دائرہ کار کے علاقے میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے ضمن میںاپنی ذمہ داریاں پوری کر سکے۔

مجاز کاروباری سرگرمیاں
میمورنڈم آف ایسوسی ایشن
آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن

PMIکی گائیڈ بُک برائے کامیابی راہنما کتاب
(گائیڈ بُک)

معیار، ماحولیات، صحت اور سیفٹی عزم
اسے تعمیر اور اعلی معیار اور قائم کے ذریعے جدید تمباکو کی مصنوعات اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ معیار، ماحولیات، صحت اور حفاظت کے طریقہ کار فراہم کرنے کے لئے ہمارا مقصد ہے.
(ہمارا عزم پر مزید پڑھیں)

کمپنی نیشنل ٹیکس نمبر
کمپنی کا نیشنل ٹیکس نمبر : 0804497

کمپنی کا رجسٹریشن نمبر:
No:- 0002832


برانڈز

مارون گولڈ، مارلبرو، ڈپلومیٹ، فلپ مورس اور ریڈ اینڈ وائٹ ہمارے نمایاں برانڈز ہیں۔ .

 
   
Terms & Condition Privacy Statement Site Map Contact Search